خا نپور: نواحی ما ر کیٹ تر ناوہ بازار میں تجا وازات ما فیا کے خلاف آپر یشن
خا نپو ر (وائس آف ٹیکسلا/رپورٹر را جہ محمد طاہر) کفر ٹو ٹا خدا خدا کر کے وائس آف ٹیکسلا ٹیم کی نشاند ہی پر خا نپور کی نواحی ما ر کیٹ تر ناوہ بازار میں ڈی سی ہری پور تسلیم خان کی خصو صی ہدایت پر محکمہ ایر گیشن کے (ایس ڈی او)محمد جا وید اوور سئیر نو ید خان بابو رشید و دیگر اعملہ کے ہمراہ اور تھا نہ خا نپو ر کے ہیڈ کنسٹیبل نصیب خان بما ئے نفری نے کروڑوں رپوں کی سر کاری زمین کو تجاوزات مافیا سے واگزار کر وا لیا تفصیلات کے مطا بق تر نا وہ با زار میں گز شتہ روز طا قت ور تجا وازات ما فیا کے خلاف آپر یشن کیا گیامحکمہ ایر گیشن کی 50سال سے سر کار ی زمین سے تجا وازات مسمار کر کے 10کنال راضی کے قر یب جگہ خا لی کر وا لی محکمہ ایر گیشن کے با بو رشید نے صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ تھا نہ خانپو ر پولیس کی مو جودگی میں مورخہ30-05-2016کو محکمہ ایر گیشن۔ پبلک ہلیتھ۔سی این ڈبلیو۔ٹی ایم اے ہر ی پور۔این ایچ اے۔اور محکمہ مال کی مشتر کہ کا روائی عمل میں لا ئی جا ہیں گی اور تر نا وہ با زار میں گر یڈ آپر یش کیا جا ئے گا اور ہیو ی مشنری کے ساتھ تمام عا رضی اور پختہ تجا وازات مسمار کی جا ئے گی کسی قسم کی کوئی رعا یت نہیں بر تی جا ئے گی قا نون سب کے لیے برابر ہے اگر کسی نے قا نو ن ہاتھ میں لینے کی کو شش کی تو اس کے ساتھ سخت قا نونی کا روائی عمل میں لا ئی جا ئے گی۔
خا نپور: نواحی ما ر کیٹ تر ناوہ بازار میں تجا وازات ما فیا کے خلاف آپر یشن
Reviewed by SKY IRAQ
on
14:09:00
Rating:
Reviewed by SKY IRAQ
on
14:09:00
Rating:

No comments: