خانپور : خانپور ٹریفک حادثہ ایک ہلاکت ، مزید تفصیلات سامنے آ گئیں،
خا نپور (وائس آف ٹیکسلا /را جہ محمد طاہر )خا نپور روڈ نین سکھ کے قر یب ٹر یفک حا دثہ ایک شخص جان بحق اور ایک شدید ذخمی تفصیلات کے مطا بق خا نپو ر سے ٹیکسلا کی جا نب جا نے والا موٹر سا ئیکل نمبر287(اے ڈی این )جسکو ار با ز خان چلا رہا تھا اور اس کے علاوہ اس کا والد ملک منصف سکنہ درہ خا نپور سوار تھا سا منے سے آنے والی مو ٹر کار( این ڈی-852)اسلام آباد نے ٹکر مار دی جس کی وجہ سے باپ بیٹا دونوں شدید زخمی ہو گئے جنکو مقامی افراد نے فوری طبعی امداد کے لیے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال خا نپور پہنچا دیا ابتدائی طبعی امداد دینے کے بعد شد ید زخمی باپ بیٹے کو پمز ہسپتال اسلام آباد ریفر کر دیا گیا جہاں پر زخموں کی تاب نہ لا تے ہو ئے 16سالہ ارباز خان دم تو ڑ گیا خا نپو ر پولیس نے موٹر کار کو قبضے میں لے کر مقد مہ درج کر لیا موٹر کار ڈرائیور مو قع سے فرار ہو نے میں کامیاب ہو گیاخا نپور پولیس نے مقد مہ درج کر کے ڈرائیور کی تلاش شروع کر دی۔
خانپور : خانپور ٹریفک حادثہ ایک ہلاکت ، مزید تفصیلات سامنے آ گئیں،
Reviewed by SKY IRAQ
on
13:32:00
Rating:
Reviewed by SKY IRAQ
on
13:32:00
Rating:

No comments: