خا نپور تر نا وہ مارکیٹ میں تجاو زات ما فیا کے خلاف گر ینڈ آپر یشن.آپر یشن کے خلاف احتجاج مظا ہر ین پو لیس کا لاٹھی چا ر ج چار مظا ہر ین گر فتار
خانپور (وائس آف ٹیکسلا /محمد ارشاد زر گر +را جہ محمد طاہر+سردار محمد نصیر)خا نپور تر نا وہ مارکیٹ میں تجاو زات ما فیا کے خلاف گر ینڈ آپر یشن سر کاری محکمہ جات کی کروڑوں رو پے کی زمین و اگزار تجا وزات ما فیا کا آپر یشن کے خلاف احتجاج مظا ہر ین پو لیس کا لاٹھی چا ر ج چار مظا ہر ین گر فتار گر ینڈ آپر یشن اسٹنٹ کمشنر ہری پور ارشاد خان کی نگرا نی میں ہوا آپریشن کے دوران۔ این ایچ اے۔ڈسٹرک کو نسل۔ٹی ایم اے۔ایر گیشن اور دیگر محکمہ جات۔تحصیل دار۔گرد اور پٹو اری بھی مو قع پر مو جود تھے امن و امان کو بر قرار رکھنے کے لیے ایس ایچ او تھا نہ خا نپو رخان افسر خان بھا ری نفری کے ہمراہ مو قع پر مو جود رہے اور ہجوم کو قا بو کر تے رہے تجا وزات ما فیا کے خلاف کئی گھنٹے جا ری رہنے والا آپر یشن مکمل بھا ری مشنری وا پس شہر یوں مذ ہبی سما جی حلقوں اور خصو صا خو اتین کا گر ینڈ آپر یشن کر نے پر اسٹنٹ کمشنر ارشاد خان کو خراج تحسین تفصیلات کے مطا بق خا نپو ر تر ناوہ ما رکیٹ میں گز شتہ چا لیس سا لوں سے مختلف سر کاری محکمہ جات کی زمین پر قبضہ کر کے پختہ تجا وزات کے ساتھ ساتھ کئی جگہوں پر کھو کھا جات قا ئم کر رکھے تھے جبکہ ڈسٹر ک کو نسل کا قد یمی را ستہ بند ہو کر رہ گیا تھاجہاں سے خو اتین کا گز رنا مشکل ہو گیا تھا ڈی سی ہری پور تسلیم خان نے تجا وزات ما فیا کے خلاف نو ٹس لیتے ہو ئے اسٹنٹ کمشنر ہری پور ارشاد خان سمیت تمام محکمہ جات کے آفسران کو طلب کر کے با ہمی مشا ورت کے بعد تجا وزات ما فیا کے خلاف تیس مئی کو گر ینڈ آپر یشن کی منظوری دیتے ہو ئے سر کاری زمین پر قا بض افراد کو تیس مئی سے پہلے سر کاری زمین خا لی کر نے کے نوٹس جا ری کر نے کے ا حکا مات جا ری کیے گر ینڈ آپریسن سے پہلے محکمہ ایر گیشن کی بڑی نہر کے ساتھ قا ئم غیر قا نو نی کھو کھا جات کے مالکان نے رضا کارانہ طور پر اپنے کھو کھا جات کو مسمار کر دیا تھا جبکہ چھو ٹی نہر پر پختہ تعمیرات کو ہیوی مشنری کے ذر یعے مسمار کیا گیا ڈسٹرکٹ کونسل کے را ستہ میں قا ئم کھو کھا جات کے مالکان نے کھو کھا جات خا لی کر نے سے انکار کر دیا اور آپر یشن کے خلاف احتجا جی مظا ہرہ کر تے ہو ئے صو بائی حکو مت کے خلاف نعرہ بازی کی بار بار کی وارننگ کے بعد پو لیس نے مظا ہر ین پر لا ٹھی چارج کر تے ہو ئے مظا ہرین کے چار لیڈروں گو ہر علی۔صغیر۔نصیر اور دانش کو کار سرکار میں مداخلت اور مزا حمت کر نے کے جرم میں گر فتار کر کے تجاوزات ما فیا کے خلاف گر ینڈ آپر یشن مکمل کر لیا آپر یشن کے مو قع پر مختلف محکمہ جات کے آفسران تحصیل دار۔گرد اور۔پٹواری۔مختلف ایجنسیوں کے سیکو رٹی اہلکار بھی مو قع پر مو جود تھے تجا وزات ما فی اکے خالف گر ینڈ آپر یشن کے مو قع پر علاقہ کی عوام کا ایک ہجوم بھی مو جود تھا جس کو کنٹرول کر نے کے لیے تھا نہ خا نپور کے ایس ایچ او خا ن افسر خان بھی بھا ری نفری کے ہمراہ مو جود تھے پو لیس نفری بڑے ہجوم کو قا بو میں کر تی رہی تجا وزات مافیا کے خالف کئی گھنٹے جاری رہنے والا آپر یشن مکمل ہو نے کے بعد بھاری مشنری وا پس آپر یشن کے بعد شہر یوں مذہنی سماجی حلقوں خصو صا خو اتین نے ڈسٹر کٹ کو نسل کا را ستہ وا گزار کر انے پر اسٹنٹ کمشنر ہری پور ارشاد خان کو خراج تحسین پیش کیا۔
خا نپور تر نا وہ مارکیٹ میں تجاو زات ما فیا کے خلاف گر ینڈ آپر یشن.آپر یشن کے خلاف احتجاج مظا ہر ین پو لیس کا لاٹھی چا ر ج چار مظا ہر ین گر فتار
Reviewed by SKY IRAQ
on
20:43:00
Rating:

No comments: