Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

ٹیکسلا: سید زاوار حسین شاہ زائرین کوعمرہ اور زیارات میں لوگوں کو بہترین سفری سہولیات دے کر عوام کی خدمت کر رہے ہیں پیر سید فرزند حسین شاہ


ٹیکسلا ( وائس آف ٹیکسلا/سید قمر عباس)سید زاوار حسین شاہ زائرین کوعمرہ اور زیارات میں لوگوں کو بہترین سفری سہولیات دے کر عوام کی خدمت کر رہے ہیں پیر سید فرزند حسین شاہ، تفصیلات کے مطابق پیر سید فرزندحسین شاہ صاحب نے کہا کہ زاوار حسین شاہ صاحب جو حج و عمرہ و زیارات کے لئے ایک ٹریول ایجنسی غدیر ٹریول کے نام سے چلا رہے ہیں ،نہایت شریف النفس انسان ہیں اور بہت کم معاوضے میں بہترین سفری سہولیات فراہم کر کہ انسانیت کی خدمت کر ہے ہیں ، ان کا کہنا تھا کہ زاوار حسین شاہ صاحب پورے سفر میں زائرین کے ساتھ رہتے ہیں اور ہر کمی بیشی کا خیال رکھتے ہیں ، جبکہ زائرین کے ساتھ ان کا راویہ بھی نہایت شفیق ہوتا ہے، جن مومینن کا د ل عمرو زیارات کرنے کا ہو ان کو زاوار حسین شاہ صاحب اور غدیر ٹریول سے بہتر پلیٹ فارم نہیں مل سکتا، پیر سید فرزند شاہ صاحب کا کہنا تھا کہ ہم ان کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے ،خراج تحسین پیش کرتے ہیں ، اور دعا گو ہیں کہ وہ اسی طرح لوگوں کو بیت اللہ شریف اور روزہ امام حسین ؑ کا دیدار کرواتے رہیں ،
ٹیکسلا: سید زاوار حسین شاہ زائرین کوعمرہ اور زیارات میں لوگوں کو بہترین سفری سہولیات دے کر عوام کی خدمت کر رہے ہیں پیر سید فرزند حسین شاہ Reviewed by SKY IRAQ on 13:24:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.