Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

خانپور: ترناوا کے قریب کار اور موٹر سائیکل کا تصادم باپ زخمی بیٹا ہلاک


خانپورترناوا کے قریب کار اور موٹر سائیکل کا تصادم باپ زخمی بیٹا ہلاک
خانپور ( وائس آف ٹیکسلا / ارشاد زرگر) خانپورترناوا کے قریب کار اور موٹر سائیکل کا تصادم باپ زخمی بیٹا ہلاک، تفصیلات کے مطابق درہ کا رہائشی ملک منصف اور 14 سالہ بیٹا موٹر سائیکل پر سوار خانپور سے ٹیکسلا جا رہے تھے ،کہ ٹیکسلا سے آنے والی کار کی ذد میں آ گئے،شدید تصادم کی صورت میں 14 سالہ بیٹا ہلاک ہوگیا، اور باپ شدید زخمی ہو گیا، جس کو قریبی ہسپتال لے جایا گیا،عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ حدثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا
خانپور: ترناوا کے قریب کار اور موٹر سائیکل کا تصادم باپ زخمی بیٹا ہلاک Reviewed by SKY IRAQ on 19:55:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.