خا نپور: نو ا حی گا ؤں جو لیاں بازار میں ایک ہی رات میں نا معلوم چور دو دو کانوں اور ایک مدرسہ سے ہز اروں روپے کا قیمتی سا مان لوٹ کر قریبی جنگل میں چھپا کر فرار ہو گئے
خانپور (وائس آف ٹیکسلا / راجہ محمد طاہر )خا نپور کے نو ا حی گا ؤں جو لیاں بازار میں ایک ہی رات میں نا معلوم چور دو دو کانوں اور ایک مدرسہ سے ہز اروں روپے کا قیمتی سا مان لوٹ کر قریبی جنگل میں چھپا کر فرار ہو گئے سامان بر آمد ہو گیا ملز مان کی گرفتا ری کے لیے چھا پے جاری تفصیل کے مطا بق خا نپور کے نوا حی گا ئوں جو لیاں کے با زار میں ڈاکٹر زاہد اور ٹیلر ماسٹر قمر زمان کی دکان اور ایک دینی مدرسہ کے تالے نامعلوم چور رات کی تا ریکی کا فا ہدہ اٹھا تے ہو ئے توڑ کے ہزاروں روپے کا قیمتی ساما ن لوٹ لیالوٹا گیا سامان چو رو ں نے قریبی جنگل میں ایک ویران مقام پر چھپا کر فرار ہو گئے جنگل میں گئے ہو ئے ایک شہری کی نشا ندہی پر خانپور پولیس نے چوری شدہ تما م سامان بر آمد کر لیا نا معلوم چو روں کی گر فتاری کے لیے چھاپے جاری تا حال کو ئی گر فتاری عمل میں نہیں لائی جا سکی ۔
خا نپور: نو ا حی گا ؤں جو لیاں بازار میں ایک ہی رات میں نا معلوم چور دو دو کانوں اور ایک مدرسہ سے ہز اروں روپے کا قیمتی سا مان لوٹ کر قریبی جنگل میں چھپا کر فرار ہو گئے
Reviewed by SKY IRAQ
on
01:28:00
Rating:
Reviewed by SKY IRAQ
on
01:28:00
Rating:

No comments: