خانپور : پی ٹی آئی کے منتخب نما ئندوں سمیت شہری پی ٹی آئی کی صو بائی حکو مت کے ظا لما نہ ٹیکس کے خلا ف پھٹ پڑے ٹیکس کے خلا ف عدالت جا نے اور بھر پور احتجاج کا اعلان
خانپور (وائس آف ٹیکسلا /راجہ محمد طاہر)خانپور سے پی ٹی آئی کے منتخب نما ئندوں سمیت شہری پی ٹی آئی کی صو بائی
حکو مت کے ظا لما نہ ٹیکس کے خلا ف پھٹ پڑے ٹیکس کے خلا ف عدالت جا نے اور بھر پور احتجاج کا اعلان بلد یاتی
نما ئندوں کی طرف سے جا ئز آواز کو ضلع اور تحصیل اسمبلی میں اٹھا نے کی یقین دھا نی کی اور خا نپور کی عوام نے صو با ئی حکو مت کے خلا ف احتجاج کیلئے سر جو ڑ لیا تفصیل کے مطا بق یو سی خا نپور ۔کھو ئی میر ا ور سو ر ج گلی کے شہریوں منتخب
چیئر مینوں اور کو نسلران کا ایک ہنگا می اجلاس زیر صدا رت پی ٹی آئی کے ضلع ممبر ملک غلام مصطفی منعقد ہوا تحصیل ممبر ملک حکمداد نے شہر یوں سے خطا ب کر تے ہو ئے کہ اکہ پی ٹی آئی کی صوبائی حکو مت نے زمینوں کی خریداری پر
ظا لما نہ ٹیکس کر کے نام ذد کر کے غر یب عوام کی کمر تو ڑ دی انہوں نے کہا کہ صوبائی حکو مت نے ایک مر لہ سے چار کنال تک کی زمین کی خر یداری پر چار ہزار روپے ٹیکس لگا یا جبکہ چار کنال سے زائدکی خر یداری پر دو ہزار نو سو روپے ٹیکس لگا یا انہوں نے کہا کہ چھو ٹی خر یداری غریب لوگ کر تے ہیں جبکہ امیر لوگ تو سینکڑوں کنا ل کی خریداری کرتے ہیں ہے امیر لوگوں کو ٹیکس میں ریلیف فراہم کیا گیا جبکہ غریب لو گو ں پر کے ٹیکس میں اضا فہ کر کے انکی پر یشا نیوں میں مذید اضا فہ کر ویا ہے ملک غلام مصطفی اور ملک حکمداد نے شہر یوں کو یقین دلا یا کہ وہ ان کے حقوق کے لیے انکی آواز ضلع اور تحصیل اسمبلی میں اٹھا ئے گے اور ہر پلیٹ فارم پر انکے شا نہ بشا نہ کھڑے ہو گے اجلا س سے ملک مظہر اقبال ۔ملک محمد اقبال ۔ملک خالد اور دیگر نے بھی خطاب کیا ۔
خانپور : پی ٹی آئی کے منتخب نما ئندوں سمیت شہری پی ٹی آئی کی صو بائی حکو مت کے ظا لما نہ ٹیکس کے خلا ف پھٹ پڑے ٹیکس کے خلا ف عدالت جا نے اور بھر پور احتجاج کا اعلان
Reviewed by SKY IRAQ
on
01:10:00
Rating:
Reviewed by SKY IRAQ
on
01:10:00
Rating:

No comments: