Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

خانپور: نجف پور گاؤں میں بلین ٹری پرو جیکٹ کے تحت لگائی جانے والی نرسری سے ٹیوب بتگ پودوں کی شجرکاری کے لئے ترسیل شروع


خانپور(وائس آف ٹیکسلا / راجہ محمد طاہر)نجف پور گاؤں میں بلین ٹری پرو جیکٹ کے تحت لگائی جانے والی نرسری سے ٹیوب بتگ پودوں کی شجرکاری کے لئے ترسل شروع نجف پور میں پہلی بار ٹیوب بیگ نرسری میں ہزاروں پودے تیار کیے جا رہے ہیں بلین ٹری پروجیکٹ کے تحت یہ نرسری محکمہ جنگلات کے تعاون سے راجہ ساجد زمان کے گھر میں لگائی گئی اس نرسری کو یہ عزاز بھی حاصل ہے کہ یہ نرسری پورے ضلع ہریپور میں پہلے نمبر پر آئی ہے عوامی حلقوں نے عمران خان کی حکومت کیاس اقدام کو سہراتے ہوئے یہ امید ظاہر کی کہ ان نرسریوں سے پیدا ہونے والے پودوں سے پورے ضلع میں شجرکاری کی جائیگی اور ان نرسریوں سے پودوں کی پیداوار سے اس پروجیکٹ کی کامیابی کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے ۔
خانپور: نجف پور گاؤں میں بلین ٹری پرو جیکٹ کے تحت لگائی جانے والی نرسری سے ٹیوب بتگ پودوں کی شجرکاری کے لئے ترسیل شروع Reviewed by SKY IRAQ on 23:58:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.