Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

خانپور : خان پور ٹریفک حادثے میں 28 سالہ نوجوان جاں بحق


خانپور ( وائس آف ٹیکسلا / راجہ محمد طاہر ) خان پور ٹریفک حادثے میں 28 سالہ نوجوان جاں بحق ، تفصیلات کے مطابق انعام ناصر ولدعزیزالرحمان سکنہ پیڑہ ڈاکخانہ کیگ ضلع مانسہرہ ، خانپور روڈ ، دوبندی کے مقام پر کھڑا تھا کہ کیر ی ڈبہ نمبر 
 LEV-1225'

نے ٹکر ماردی ،اور تیز رفتار کیری ڈبہ فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، قریبی لوگوں نے زخمی نوجوان کو فوری طور پر تحصیل ہیڈ کواٹر پہنچایا لیکن نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا ، خانپور پولیس نے نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفشیش شروع کردی ، ہسپتال انتظامیہ نے لاش کا پوسٹ مارٹم کر کے نعش ورثا کے حوالے کردی
خانپور : خان پور ٹریفک حادثے میں 28 سالہ نوجوان جاں بحق Reviewed by SKY IRAQ on 21:35:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.