Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

اسلام آباد: وفا قی دا رلحکو مت کے 25سال قبل شرو ع کئے گئے سیکٹر ای با رہ کی 70فیصد حا صل کی جا نے وا لی زمین پر دو با رہ قبضے کے بعدچار سو غیر قا نو نی گھر وں کی تعمیر کا انکشا ف


اسلام آباد (وائس آف ٹیکسلا /خرم صدیقی)وفا قی دا رلحکو مت کے 25سال قبل شرو ع کئے گئے سیکٹر ای با رہ کی 70فیصد حا صل کی جا نے وا لی زمین پر دو با رہ قبضے کے بعدچار سو غیر قا نو نی گھر وں کی تعمیر کا انکشا ف، شعبہ لینڈو اسٹیٹ کے ڈپٹی ڈی جی لینڈ و اسٹیٹ اسلا م شا ہ کا فیلڈ ورک نہ کر نے کے با عث ادارے کو ممکنہ طور پر اربو ں روپے کے نقصا ن کا خد شہ اور سیکٹر کی ڈو یلپمینٹ کا کا م مز ید کئی سا ل تا خیر کا شکا ر ہو نے کا بھی امکا ن، ڈپٹی ڈی جی لینڈ و اسٹیٹ1985کے ایوارڑ کو ختم کر کے نیا ایو ارڑ نا فذ کر کے متا ثر ین کو مز ید 5ارب رو پے کی ادا ئیگیا ںکر نے پر بضد ہو گئے،تفصیلا ت کے مطا بق قو می اسمبلی کی قا ئمہ کمیٹی برا ئے کیبنٹ میں بدھ کے روز سی ڈی اے شعبہ لینڈو اسٹیٹ کے ڈپٹی ڈی جی لینڈ و اسٹیٹ اسلا م شا ہ نے کمیٹی ممبرا ن کو گمرا ہ کر تے ہو ئے بتا یا کہ ای با رہ کی 70فیصد ارا ضی قبضہ سوک با ڈی کے پا س ہے اور مز ید قبضہ حا صل کر نے کے لئے 1985 کے ایوارڑ کو ختم کر کے نیا ایو ارڑ نا فذ کیا جا نا چا ہیے جس سے ادا رے کو مز ید 5ارب رو پے کی رقم خر چ کر نی پڑے گی جس پر چیئر مین سی ڈی اے نے مذکو رہ افسر کو خا موش کروا دیا جبکہ دو سر ی جا نب ذرا ئع کے مطا بق 25سال قبل شرو ع کئے گئے سیکٹر ای با رہ کی 70فیصد حا صل کی جا نے وا لی زمین پر دو با رہ قبضے کے بعدچار سو غیر قا نو نی گھر وں کی تعمیر ہو چکی ہے جس کی بنیا دی وجہ شعبہ لینڈو اسٹیٹ کے ڈپٹی ڈی جی لینڈ و اسٹیٹ اسلا م شا ہ کا فیلڈ ورک نہ کر نا بتا یا جا تا ہے۔انہی ذرا ئع نے مز ید دعو ی کر تے ہو ئے کہا ہے کہ اگر اسی طر ح قبضہ جا ری رہا تو مز ید 25 سا ل بھی یہ سیکٹر آبا د کر نا سوک با ڈی کے لئے ممکن نہیں ہے
اسلام آباد: وفا قی دا رلحکو مت کے 25سال قبل شرو ع کئے گئے سیکٹر ای با رہ کی 70فیصد حا صل کی جا نے وا لی زمین پر دو با رہ قبضے کے بعدچار سو غیر قا نو نی گھر وں کی تعمیر کا انکشا ف Reviewed by SKY IRAQ on 23:26:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.