Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

ہری پور: خانپور اور گرد نواح میں تھانہ خانپور پولیس کا سرچ آپریشن منشیات سمیت بھاری مقدار میں بارود برآمد


ہری پور(وائس آف ٹیکسلا/ بیوروچیف)خانپور اور گرد نواح میں تھانہ خانپور پولیس کا سرچ آپریشن منشیات سمیت بھاری مقدار میں بارود برآمد پولیس کا صحافیوں کو تفصیلات بتانے سے انکار ۔تھانہ خانپور کے ایس ایچ او بشیر خان اور حساس اداروں کا خانپور اور اس سے ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن گڑھی سیداں کے قریب جناں والی ڈھیری کے مقام پر ایک موٹر کار سے اطلاعات کے مطابق زوار حسین شاہ سے دس کلو بارود 92ڈیٹونیٹر دو سو میٹر تار بر آمدپولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے تھانہ خانپور منتقل کر دیا ایک اور کاروائی میں پولیس نے ایک ملزم سے پانچ سو گرام چرس برآمد کر لی تاہم جب صحافیوں نے تھانہ خانپور میں پولیس سے بارود اور منشیات کی تفصیلات طلب کرنے کی کوشش کی تو پولیس نے ٹال مٹول کیا اور کہا کہ کل آ کر پتہ کر لینا جب گرفتار ملزم زوار حسین شاہ سے پوچھا تو اس نے اپنے موقف میں کہا کہ میں نے یہ سامان اپنی کریش مشین پر استعمال کیلئے خرید کر لایا ہوں ۔
ہری پور: خانپور اور گرد نواح میں تھانہ خانپور پولیس کا سرچ آپریشن منشیات سمیت بھاری مقدار میں بارود برآمد Reviewed by SKY IRAQ on 21:37:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.