Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

ٹیکسلا : محلہ منظور آبادہمیشہ حلقہ میں مسائل کے حل کے لئےاپنی صلاحیتیں صرف کیں، عوام شہر کی تعمیر و ترقی کے لئے مسلم لیگ ن کے نامزد امیدواروں کو کامیاب کرائیںسابق ایم پی اے ملک عمر فاروق


ٹیکسلا(ڈاکٹر سید صابر علی )مسلم لیگ ن کے رہنما سابق ایم پی اے ملک عمر فاروق نے کہا ہے کہ فیصلہ کن مرحلہ آگیا ہے عوام پولنگ کے دن تمام تر تعصبات سے بالاتر ہوکرشہر کی تعمیر و ترقی کے لئے مسلم لیگ ن کے نامزد امیدواروں کو کامیاب کرائیں،چوہدری نثار علی خان کے احسانوں کا بدلہ ووٹ کی پرچی سے چکائیں ،کروڑوں نہیں اربوں کی گرانٹ شہر کی تعمیر و ترقی پر صرف ہوگی ،ان خیالات کا اظہار انھوں نے محلہ منظور آباد میں منعقدہ امیدوار برائے کونسلر شیخ ساجد کے جلسہ سے خطاب کے دوران کیا ، مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار برائے کونسلروارڈ نمبر18 شیخ ساجد محمود نے کہا کہ انھوں نے پہلے بھی علاقہ کے لوگوں کی خدمت کی عوام نے اعتماد کیا تو حلقہ کو مثالی بنائوں گا،انکا کہنا تھا کہ مخالفین کے پاس عوامی فلاح و بہبود کا کوئی ایجنڈہ نہیں،ہمارا ماضی اور حال سب کے سامنے کھلی کتاب ہے ہمیشہ حلقہ میں مسائل کے حل کے لئے اپنی صلاحیتیں صرف کیں ، سابقہ ادوار میں یہاں سے منتخب ہونے والوں نے لولی پاپ کی سیاست کو رواج دیا اب انکابوری بسترا گول ہونے والا ہے ،پانچ دسمبر کا سورج ہماری فتح کی نوید لیکر طلوع ہوگا،جلسہ سے پٹھان برادری کے رہنما ظفر سپاری نے کہا کہ پٹھان برادری شیخ ساجد کو میاب کرا کر اپنا حق ادا کرے گی،جلسہ سے راہ حق پارٹی تحصیل ٹیکسلا کے صدر مفتی حیدر علی، سلطان شاہ کاظمی،کاشف محمود،کرنل (ر) کاظم ،نے بھی خطاب کیا اس موقع پر ایکس سروس مین سوسائٹی کے صدر کرنل (ر) کاظم نے سوسائٹی کی جانب سے مسلملیگ ن کے امیدوار شیخ ساجد محمود کی مکمل حمائت کا اعلان کیا،اس موقع پر شیخ مرسلین احمد ، تنویر اعوان، سید عمران حیدر نقوی،
ٹیکسلا : محلہ منظور آبادہمیشہ حلقہ میں مسائل کے حل کے لئےاپنی صلاحیتیں صرف کیں، عوام شہر کی تعمیر و ترقی کے لئے مسلم لیگ ن کے نامزد امیدواروں کو کامیاب کرائیںسابق ایم پی اے ملک عمر فاروق Reviewed by SKY IRAQ on 22:33:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.