Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

خانپور : ڈی۔سی ۔ہریپور ۔ای۔ڈی او ۔ہیلتھ اور ضلع ناظم کے دورے بھی بے سودُ نکلے خانپور تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال کے ڈاکٹرز کا قبلہ درست نہ ہوسکا


خانپور (اسد زرگر) ڈی۔سی ۔ہریپور ۔ای۔ڈی او ۔ہیلتھ اور ضلع ناظم کے دورے بھی بے سودُ نکلے خانپور تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال کے ڈاکٹرز کا قبلہ درست نہ ہوسکا ڈاکٹر ز اپنی ڈیوٹی سے مسلسل غیرحاظر میڈیکل ٹیکنیشن ڈاکٹر بن گیا صفائی کرنے پر تعینات عملہ سرجن بن گیاسیکٹروں مریض پریشان خانپور سے منتخب بلدیاتی نمائندے سراپا احتجاج ایک سو سے زاہد علاقوں کو طبی سہولیات فراہم کرنے والی خانپور تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال کے ڈاکٹرز کا قبلہ ضلعی انتظامیہ بھی درست نہ کر سکی آئے روز خانپور ہسپتال سے ڈاکٹرز کی غیرحاظری غیریب مریضوں کیلئے بھی ایک سوالیہ نشان بن گئی گزشتہ روز بھی خانپور سے منتخب بلدیاتی نمائندوں کے ایک وفد اور ہیلتھ کمیٹی خانپور کے چیئرمین ملک غلام مصطفی نے ہسپتال کا دورہ کیا تو پتہ چلا کے ایک ڈاکٹر بھی اپنی ڈیوٹی پر حاظر نہیں ہسپتال میں مریضوں کی لائنیں لگی ہوئی تھی ممبر ضلع کونسل غلامصطفی نے جب اس سلسلہ میں ای۔ڈی ۔او ہیلتھ ہریپور مشتاق تنولی سے رابطہ کی کوشش کی تو موصوف نے بھی کال اٹینڈ نہیں کی بلدیاتی نمائندوں نے ہسپتال سے ڈاکٹر زکی مسلسل غیرحاظری پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اعلی احکام سے مطالبہ کیا کے اگر خانپور ہسپتال میں ڈاکٹرز نے اپنا قبلہ خود درست نہ کیا تو پھر خانپور روڈ کو بلاک کرکے بھرپور احتجاج کریں گے جسکی زمہ داری ہیلتھ انتظامیہ پر عاہد ہوگی ۔
خانپور : ڈی۔سی ۔ہریپور ۔ای۔ڈی او ۔ہیلتھ اور ضلع ناظم کے دورے بھی بے سودُ نکلے خانپور تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال کے ڈاکٹرز کا قبلہ درست نہ ہوسکا Reviewed by SKY IRAQ on 21:52:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.