انتظار کی گھڑیاں ختم۔۔۔یو ٹیوب صارفین کیلئے بڑی خوشخبری
ملک کےمختلف حصوں میں انٹرنیٹ صارفین کو یو ٹیوب تک رسائی مل گئی . تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر موصول ہونے والی خبروں کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں انٹر نیٹ صارفین کے پاس یوٹیوب ویب سائٹ کھُل رہی ہے تاہم سرکاری طور پر یوٹیوب سے متعلق کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا لہٰذا یوٹیوب تک صارفین کی رسائی تکنیکی خرابی کے باعث بھی ہو سکتی ہے. واضح رہے کہ چار سال قبل یوٹیوب پر حکومتٍ پاکستان نے پابندی عائد کر دی تھی. فی الوقت تمام انٹر نیٹ صارفین حکومت کی جانب سے حتمی اعلان کے منتظر ہیں
انتظار کی گھڑیاں ختم۔۔۔یو ٹیوب صارفین کیلئے بڑی خوشخبری
Reviewed by SKY IRAQ
on
20:15:00
Rating:
Reviewed by SKY IRAQ
on
20:15:00
Rating:

No comments: