Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

خانپور:کراچی حملے میں شہید ہونے والے لانس نائیک راشد محمود ،نواحی گائوں قطبہ ڈھک میںسپرد خاک ،


خانپور(اسد زرگر)کراچی ملٹری پولیس پر حملے میں شہید ہونے والے لانس نائیک راشد محمود کو خانپور کے نواحی گائوں قطبہ ڈھک میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں اعلی فوجی قیادت کے علاوہ پولیس اور سول آفسران کی شرکت شہید کے لواحقین میں بیوہ اور ایک بیٹی شامل ہے راشد محمود گزشتہ روز کراچی میں دہشت گردوں کی جانب سے کیے جانے والے حملے میں شہید ہو گیا تھا شہید کے جسدخاکی کو جب آبائی گائوں لاگیا توشہیدکے گھر سیکڑوں کی تعداد میں مرد خواتین جمع ہوگئے شہید کے والد کا کہنا تھا کے میرے بیٹے نے اپنے ملک کیلئے جان دی جس پر آج فخر محسوس ہو رہا ہے میرا دوسرا بیٹا بھی آرمی میں ہے شہادت مسلمان کا زیوار ہے مجھے اپنے بیٹے پر فخر ہے جس نے اپنے ملک کی خاطر اپنی جان دی کے نماز جنازہ میں برگیڈیئر شاہد سعید ۔میجر عادل ۔ڈی ۔ایس ۔پی سرکل خانپور ایاز خان کے علاوہ دیگر سول و سرکاری آفسران نے شرکت کی ۔

خانپور:کراچی حملے میں شہید ہونے والے لانس نائیک راشد محمود ،نواحی گائوں قطبہ ڈھک میںسپرد خاک ، Reviewed by SKY IRAQ on 00:34:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.