خانپور: ولیج کو نسل جب کے منتخب بلدیاتی نمائندگان کا پہلا بجٹ اجلاس علاقہ کی تعمیر و ترقی کیلئے47لاکھ کا بجٹ منظور فنڈ جاری
خانپور (راجہ محمد طاہر )ولیج کو نسل جب کے منتخب بلدیاتی نمائندگان کا پہلا بجٹ اجلاس علاقہ کی تعمیر و ترقی کیلئے47لاکھ کا بجٹ منظور فنڈ جاری گزشتہ سالوں میں ناکام ہونے والے منصوبوں کا مکمل اڈٹ کیا جائے گا سابقہ فنڈز میں جس جگہ بھی کرپشن نظر آئی زمہ داروں کے خلاف کاراوئی کی جائیگی ہمارئے علاقے سالوں سے پسماندگی کا شکار ہیں تمام ممبران یک جان ہو کر مسائل کا حل کریں گے چیئرمین ولیج کونسل حاجی ارشاد وائس چیئرمین مددخان کا اجلدس میں ممبران سے خطاب اس موقع پرحاجی ارشاد نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کے ہمارئے علاقوں میں اس سے قبل جن منصوبوں پر کام ہوا اور وہ ابھی تک مکمل نہیں ہوئے ہم ان کا مکمل اڈٹ کر کے کرپشن کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کریں گے اس موقع پر کسان کونسلر فارق زمان کا کہنا تھا کے ہمیں جو فنڈ ضلعی حکومت کی جانب سے دیا گیا ہم اسکو دیانتداری سے استعمال کریں گے اور کوشش کریں گے کے علاقہ کے بڑے مسائل جلد حل ہوں فنڈ کو مساوی تقسیم کیا جائے گا اس موقع پر ممبران میں سے احمددین ۔خان افسر۔حاجی مجید۔بنارس ۔منظور۔احمد زمان ۔لیڈی کونسلر سبیلہ بی بی ۔ولدیت جان نے بھی اجلدس میں اپنے اپنے مسائل کو پیش کیا اور اجلدس کو اپنی تجاویز دیں جن پر اجلدس کے شرکا نے غور کیا اور ان پر آئندہ کیلئے پلان تیار کیا اجلدس میں شریک لیڈی کونسلرز نے بھی شرکت کی اور خواتین کے مسائل پیش کیے اس اجلدس میں ممبران کے علاوہ علاقہ معززین کی بڑی تعداد نے شرکت کی ا جلدس کے اختتام پر چیئرمین ولیج کونسل جب حاجی ارشاد اور کسان کونسلر فارق زمان کی جانب سے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا گیا ۔
خانپور: ولیج کو نسل جب کے منتخب بلدیاتی نمائندگان کا پہلا بجٹ اجلاس علاقہ کی تعمیر و ترقی کیلئے47لاکھ کا بجٹ منظور فنڈ جاری
Reviewed by SKY IRAQ
on
01:18:00
Rating:
Reviewed by SKY IRAQ
on
01:18:00
Rating:

No comments: