Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

ٹیکسلا: بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نام پر فراڈحکومت بھی خاموش


ٹیکسلا(سردارمنیراختر)بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نام پر فراڈحکومت بھی خاموش تمشائی کا کردار ادا کرنے لگی عرصہ دراز سے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی آڑ میں فراڈیے سادہ لوح عوام کو مالی امداد کا جھانسا دئے کر لوٹ رہے ہیں ہر دو میں سے تیسرے موبائل فون صارف کو میسج آتا ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام گھرگھر سروئے میں آپکا پچیس ہزار کا نام انعام نکلا ہے سادہ لوگوں کو انعام اور مالی معاونت کا جھانسا دئے کرموبائل کا بیلنس اور نقد رقم وصول کی جارہی ہے ،پی ٹی ائے نے جرائم کے خاتمے کے لیے سم سسٹم کو بایو میٹرک کر دیا لیکن اس کے باوجود آئے دن ایسے فراڈمنظر عام پر آ رہے ہیں لیکن نہ ہی گورنمنٹ نہ ہی پی ٹی ائے اور نہ ہی موبائل کمپنیاں ان عناصر کے خلاف کروائی کر رہی ہیں۔آج کے اس جدیددور میں جہاں موبائل سسٹم کو مکمل طور پر بایو میٹرک کر دیا گیا ہے وہی پہ ایسے فراڈکا ہونا حیرت کی بات ہے،پی پی پی کی حکومت نے بھی اپنی مدت پوری کی وہ بھی اس مسئلے کا سدباب نہ کر سکے ،جب کہ ن لیگ کی حکومت بھی اپنی آدھی سے زیادہ مدت پوری کر چکی ہے لیکن ہر دوسرئے صارف کے موبائل پہ اس طرح کے فراڈ ایس ایم ایس معمول بن چکے ہیں ضرورت اس امر کی ہے کہ حکومت پی ٹی ائے کو پابند کروائے کہ وہ ان دھوکے بازوں سے سادہ لوح عوام کو لٹنے سے بچاہیں
ٹیکسلا: بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نام پر فراڈحکومت بھی خاموش Reviewed by SKY IRAQ on 22:40:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.