احاطہ ٹیکسلا : واپڈہ کی لا پرواہی قیمتی جانیں خطرے میں ، انتظامیہ سے مدد کی اپیل
احاطہ ٹیکسلا میں واپڈہ کی لا پرواہی قیمتی جانیں خطرے میں
وائس آف ٹیکسلا )احا طہ کالونی جو کہ ٹیکسلا ہری پور روڈ پر واقع کافی بڑی کالونی اور خرید و فروخت کا مرکز ہے اہل )
وائس آف ٹیکسلا )احا طہ کالونی جو کہ ٹیکسلا ہری پور روڈ پر واقع کافی بڑی کالونی اور خرید و فروخت کا مرکز ہے اہل )
علاقہ کے مطابق احاطہ میں تاج پلازہ کے لئے واپڈہ نے جو بجلی کا ٹرانسفارمر لگایا وہ کھمبے کے اوپر لگانے کی بجائے زمین پر لگا دیا جو کے ہائی وولٹیج کا حامل ہے اور اہل علاقہ خصوصاَ بچوں کے لئے خطرے کا باعث بنا ہوا ہے۔پلازہ مالکان کا کہنا ہے کہ یہ بات کتنی دفعہ انتظامیہ کے علم میں لائی گئی لیکن انتظامیہ بغیر رشوت کے کوئی کام کرنے پر آمادہ نہیں ۔ اگر اس ٹرانسفارپر کو پولز کے اوپر نہ نصب کیا گیا تو کوئی گاڑی یا لوگ حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں اور آگ لگنے کا بھی خطرہ ہے لہذا واپڈہ انتظامیہ سے درخواست ہے کہ جلد از جلد ٹراسفارمر کو اسکی اصل جگہ پر نصب کیا جائے تاکہ کسی بھی بڑے حادثے سے بچا جا سکے ۔
احاطہ ٹیکسلا : واپڈہ کی لا پرواہی قیمتی جانیں خطرے میں ، انتظامیہ سے مدد کی اپیل
Reviewed by SKY IRAQ
on
00:54:00
Rating:
Reviewed by SKY IRAQ
on
00:54:00
Rating:

No comments: