Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

ٹیکسلا : علاقہ باہتر روڈ میں بس اور موٹر سائیکل میں تصادم ،موٹر سائیکل تباہ دو افراد کی شدید زخمی ہونے کی اطلاع

  بس اور موٹر سائیکل میں تصادم ،موٹر سائیکل تباہ دو افراد کی شدید زخمی ہونے کی اطلاع 

ٹیکسلا : (وائس آف ٹیکسلا / امجد راجپوت )تفصیلات کے مطابق آج صبح 7:40باہتر موڑ کے قریب باہتر روڈ پہ موٹر سائیکل اور بس کے درمیان شدید حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی ہو گئے اور موٹر سائیکل مکمل تباہ ہو گئی عینی شاہدین کے مطابق بس اوور سپیڈمیں باہتر موڑ سے حطار فتح جنگ جا رہی تهی کہ المکہ ہوٹل کے سامنے باہتر روڑ پہ گاڑی کو اوور ٹیک کرتے ہوئے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی. جس کی وجہ سے موٹر سائیکل پہ سوار دو افراد ذخمی ہو گئےجن میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے. دونوں زخمیوں کو قریبی ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے. بس کا ڈرائیور موقعہ سےفرار ہو گیا ہے. باہتر روڈ پہ اکثر اوور سپیڈ کی وجہ سے ٹریفک حادثات ہوتے رہتے ہیں. جبکہ انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے
ٹیکسلا : علاقہ باہتر روڈ میں بس اور موٹر سائیکل میں تصادم ،موٹر سائیکل تباہ دو افراد کی شدید زخمی ہونے کی اطلاع Reviewed by SKY IRAQ on 12:14:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.