Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

تحصیل فتح جنگ ، علاقہ جھنگ میں پرسہ امام مظلوم کربلا ؑ کا انعقاد کیا گیا۔



تحصیل فتح جنگ (سید سفیر حسین شاہ)علاقہ جھنگ میں پرسہ امام مظلوم کربلا ؑ کا انعقاد کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق علاقہ جھنگ باہتر میں محرم کی مناسبت سے عزاداری کا سلسلہ جاری ہے اسی اثناء میں آج جھنگ میں مجلسِ حسینؑ برپاکی گئی اور عَلم و ذوالجناع کے جلوس برآمد کیے گئے، عزاداروں کا کہنا ہے کہ یہ دن بھی یومِ عاشورسے کم نہیں ہیں کہ جن میں سادات کی حرمت پامال کی گئی اور ان پر مظالم ڈھائے گئے،مقررین کا کہنا تھا کہ واقعہ کربلا حق کی سر بلندی کا درس دیتا ہے۔ آخر میں تمام عزاداروں نے مل کر ملکِ پاکستان کی حفاظت اور امن و خوشحالی کے لئے دعا کی۔
تحصیل فتح جنگ ، علاقہ جھنگ میں پرسہ امام مظلوم کربلا ؑ کا انعقاد کیا گیا۔ Reviewed by SKY IRAQ on 00:45:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.