Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

بدین میں پیپلز پارٹی کو عبرتناک شکست، مرزا گروپ کا کلین سوئپ مکمل


بدین میں مرزا گروپ نے کلین سوئپ مکمل کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اور سندھ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔سندھ کے حلقے بدین سٹی سے موصول ہونے والے تازہ ترین نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کو عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے۔ بدین سٹی میں ذوالفقار مرزا گروپ نے کلین سوئپ مکمل کرلیا ہے۔ مرزا گروپ نے بدین سٹی کے تمام 14 وارڈز پر کامیابی حاصل کرلی ہے۔
بدین میں پیپلز پارٹی کو عبرتناک شکست، مرزا گروپ کا کلین سوئپ مکمل Reviewed by SKY IRAQ on 21:19:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.