Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

روالپنڈی : تھانہ روات کے علاقے میں مبینہ زیادتی کے بعد لڑکی قتل ، ایک ملزم گرفتار


راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)تھانہ روات کے علاقے بحریہ ٹاؤ ن فیز 8میں ایک لڑکی کو مبینہ زیادتی کے بعد تیسری منزل سے نیچے پھینک کر قتل کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق تین نامعلوم ملزمان نے لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد چھت سے نیچے پھینک دیاجس سے وہ جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال راولپنڈی منتقل کردیا ہے اورایک ملزم کو گرفتار کرلیا جبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنے شروع کردیے گئے ہیں۔
پولیس کے مطابق بیس سالہ تہمینہ کا تعلق چکوال سے ہے جبکہ ملزم عمیر کا تعلق وہاڑی سے ہے ۔ لڑکی کے اہلخانہ کو آگاہ کردیاگیاہے
روالپنڈی : تھانہ روات کے علاقے میں مبینہ زیادتی کے بعد لڑکی قتل ، ایک ملزم گرفتار Reviewed by SKY IRAQ on 21:23:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.