Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

خانپور تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال میں, تعینات لیڈی ڈاکٹر مریضوں کیلئے تھانیدار بن گئی


خانپور (کرائم رپورٹر)خانپور تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال میں تعینات لیڈی ڈاکٹر فوزیہ مریضوں کیلئے تھانیدار بن گئی مریضوں کیساتھ نارواسلوک بدتمیزی نازیبا الفاظ کا استعما ل معمول بن گیاضلع ناظم اور اعلی احکام سے اصلاح واحوال کا مطالبہ خواتین مریض اگر اپنے مسائل لیڈی ڈاکٹر کے سامنے پیش نہ کریں تو کیا کریں مریضوں کے علاج سے قبل لیڈی ڈاکٹر کوپاگلوں کے ہسپتال سے اعلان کرانا چاہیے متاثرہ خاتون کی صحافیوں سے گفتگو خانپور تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال کے ساتھ ایک سو سے زاہد دیہات وابستہ ہیں جن کو خان پور ہسپتال سے طبی سہولیات کی فراہمی صوبائی حکومت کا کام ہے مگر خانپور ہسپتال میں تعینات کرپٹ عملہ کی وجہ سے متعدد باراعلی احکام کو شکایات کیں گئی گزشتہ روز بھی خانپور کے رہائشی نعیم احمد کی اہلیہ جب اپنا میڈیکل چیک اپ کرانے کی غرض سے لیڈی ڈاکٹر فوزیہ کے پاس گئی تو لیڈی ڈاکٹر نے حملہ خاتون کے ساتھ بدسلوکی کی اور نازیبا الفاظ استعمال کیے جس پر خاتون کے ساتھ اسکی ساس نے بھی لیڈی ڈاکٹر کو نارواسلوک سے منع کیا مگر ہسپتال کو تھانہ اور اپنے آپکو تھانیدار کہنے والی ڈاکٹر کے روایے میں کوئی نرمی نہ آسکی متاثرہ خاتون اور اسکی فیملی کاکہنا تھا کے اگر خواتین کے ساتھ ڈاکٹر کا ایسا سلوک رہے گا تو پھر کون علاج کیلئے ہسپتال آئے گا متاثرہ خاتون کا یہ بھی کہنا تھا کے لیڈی ڈاکٹر کو مریضوں کے علاج سے قبل اپنا علاج کسی اچھے مینٹل ہاسپیٹل سے کرانا چاہیے اور حکومت کو ایسے افراد کو بھرتی کرنے سے قبل انکو اخلاقیات کا درس بھی دینا چاہیے ۔
خانپور تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال میں, تعینات لیڈی ڈاکٹر مریضوں کیلئے تھانیدار بن گئی Reviewed by SKY IRAQ on 20:29:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.