خانپور میں غیر علا نیہ بجلی کی بندش سے نظام زندگی درہم برہم
خانپور (راجہ محمد طاہر ) گزشتہ روز علاقہ خانپور میں غیر علا نیہ بجلی کی بندش سے نظام زندگی درہم برہم محکمہ واپڈا کی طرف سے پو را دن بجلی بند رکھی گئی جس کی وجہ سے تمام معا ملات زندگی درہم برہم رہے دیا ڑی دار مزدور بھی غیر علانیہ لوڈ شیڈنگ کی زد میں آئے بجلی کی بند ش کی وجہ سے ٹیو ب ویل بند رہے جس کی وجہ سے پا نی کی تر سیل بھی بند رہی پو را علا قہ پا نی کی بند ش کی وجہ سے کر بلا کا منظر پیش کر تا رہا اہلیان علاقہ نے اعلی احکام سے مطالبعہ کیا ہے کے غیر علا نیہ لوڈ شیڈ نگ کا فو ری خا تمہ کیا جائے تاکہ سار فین کی مشکلات میں کمی ا سکے ۔
خانپور میں غیر علا نیہ بجلی کی بندش سے نظام زندگی درہم برہم
Reviewed by SKY IRAQ
on
20:29:00
Rating:

No comments: