Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

فرانس کو ایک اور صدمہ، ٹرین پٹری سے اتر گئی،5ہلاک، متعدد زخمی


پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک )فرانس میں دہشت گردوں کے حملوں سے جیسے جیسے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے ایسے میں ٹرین حادثہ بھی ہوگیا جس سے5افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حادثہ سٹراسبرگ کے قریب ہوا۔حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا اور ٹرین پٹری سے اتر گئی اور اس کے بعد آگ لگ گئی جس کی وجہ سے ہلاکتیں ہوئیں۔ ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں کرکے زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا۔تاہم سرکاری طور پر ہلاکتوں کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔
فرانس کو ایک اور صدمہ، ٹرین پٹری سے اتر گئی،5ہلاک، متعدد زخمی Reviewed by SKY IRAQ on 22:11:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.