Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

ہندوستان میں کھیل جرم بن گیا ‘ورلڈ کپ منسوخ کرنیکا اعلان


امرتسر (مانیٹرنگ ڈیسکبھارتی انتہاپسند تنظیم شیو سینا کی دھمکیوں اور کرکٹ بورڈ پر حملے کے بعد بھارت میں ہونیوالا کبڈی ورلڈ کپ بھی منسوخ کردیا گیا۔کبڈی ورلڈ کپ 14سے 18نومبرتک امرتسر میں ہونا تھاجبکہ دوسری طرف ڈپٹی وزیر اعلی بھارتی پنجاب سکھبیر سنگھ بادل کا کہناہے کہ سکھوں سے اظہار یکجہتی کیلئے کبڈی ورلڈ کپ منسوخ کیا گیا ہے ۔یاد رہے گزشتہ کئی دنوں سے دنیا بھر میں سکھ برادری اپنی مذہبی کتاب گروگرنتھ کی بھارت میں بے حرمتی کئے جانے کیخلاف سراپا احتجا ج ہے
ہندوستان میں کھیل جرم بن گیا ‘ورلڈ کپ منسوخ کرنیکا اعلان Reviewed by SKY IRAQ on 14:47:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.