یوم عاشور کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا
یوم عاشور کی 2اسلا م آ با د یوم عاشور کی 2چھٹیاں ، وفاقی حکومت ،بینکوں اور مالیاتی اداروں کے ملازمین 3چھٹیاں گزاریں گے۔ یوم عاشور کے سلسلے میں23اور 24اکتوبر دو ردن کی تعطیلات ہوں گی ۔وفاقی حکومت ،بینکوں اور مالیاتی اداروں کے ملازمین یکم سے23سے25اکتوبر تک تین چھٹیاں گزاریں گے جبکہ بیشتر ملازمین ایک یوم کی رخصت کی درخواست دے کر چار چھٹیاں گھروں میں گزاریں گے ۔حکومت کی جانب سے 23اور24اکتوبر جمعہ ،ہفتہ چھٹیوں کا اعلان کیا ہے جبکہ اتوار کو ہفتہ وار تعطیل ہو گی بیشتر ملازمین جمعہ کی درخواست گزار کر چار چھٹیاں گزاریں گے
یوم عاشور کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا
Reviewed by SKY IRAQ
on
15:17:00
Rating:

No comments: