Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

نیو کشمیر کالونی بھابڑہ گیٹ غیر قانونی نمکو فیکٹری رہائشیوں کے لئیے وبال جان بن گئی



نیو کشمیر کالونی بھابڑہ گیٹ غیر قانونی نمکو فیکٹری رہائشیوں کے لئیے وبال جان بن گئی 
نیو کشمیر کالونی بھابڑہ گیٹ نیئر عسکری سیمنٹ واہ میں نمکو کی غیر قانونی لگائی گئی نمکو فیکٹری رہائشیوں کے لئیے وبال جان بن گئی فیکٹری میں استعمال ہونےوالے گندے آئل کے گندے ڈرم جو نمکو بنانے کے لئیے استعمال ہوتا  ہے  نمکو فیکٹری کی وجہ سے پورے علاقے میں تعفن
اور بدبو پھیلی ہوئی ہے اور بیماریاں پھیل رہی ہیں ارباب اختیار کاروائی سے گریزاں
اہل علاقہ کی اسسٹنٹ کمشنر شاہد مارتھ صاحب سے  وائس آف ٹیکسلا  کی وساطت سے درخواست ہے کہ اس غیر قانونی نمکو فیکٹری کو سیل کیا جائے اسے رہائشی علاقے سے باہر منتقل کیا جائے
اور اس کے مالکان کے خلاف کاروائی کی جائے
نیو کشمیر کالونی بھابڑہ گیٹ غیر قانونی نمکو فیکٹری رہائشیوں کے لئیے وبال جان بن گئی Reviewed by SKY IRAQ on 00:08:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.