۔ن لیگ کے اہم رہنماء کی رہائش گاہ پر دھماکہ،بہت بڑا نقصان ہو گیا
تونسہ شریف ن لیگ
کے رکن قومی اسمبلی سردار امجد خان کے الیکشن آفس میں دھماکہ ہوا . دھماکے
کے نتیجے میں 5 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے . ذرائع کے مطابق دھماکے کے
وقت آفس میں 10 افراد موجود تھے . دھماکے میں ہلاکتوں میں مزید اضافے کا
خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے. تاہم دھماکے کی نوعیت سے متعلق کچھ بھی معلوم
نہیں ہو سکا. اسپتال میں ایمرجنسی جاری کرتے ہوئے جائے حادثہ پر امدادی
کاموں کا آغاز کر دیا گیا ہے
۔ن لیگ کے اہم رہنماء کی رہائش گاہ پر دھماکہ،بہت بڑا نقصان ہو گیا
Reviewed by SKY IRAQ
on
13:07:00
Rating:
Reviewed by SKY IRAQ
on
13:07:00
Rating:

No comments: