Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

ٹیکسلا:چوک سرائے کالا ویگن اڈے کے سامنےکھڈا بن گیا



ٹیکسلا:چوک سرائے کالا ویگن اڈے کے سامنے ،بے ہنگم ٹریفک گزرنے کی وجہ سے گٹر کا ڈھکن ٹوٹ گیا اور اس سے سریا باہر نکل آیا علاوہ ازیں ایک مستقل کھڈا بھی بن گیا جس کی وجہ سے گٹر کا گندا پانی روڈ پر بہتہ ہے اور اسکی وجہ سے ٹریفک جام بھی رہتا ہے،گاڑیوں والے شکایت کرتے نظر آتے ہیں کہ اس کھڈے سے نکلے سریے کی وجہ سے ٹائر خراب ہو جاتے ہیں۔اہل علاقہ کی انتظامیہ سے اپیل ہے کہ اس جگہ روڈ کی مرمت پر توجہ دی جائے۔تاکہ مزید نقصان سے بچا جا سکے۔
ٹیکسلا:چوک سرائے کالا ویگن اڈے کے سامنےکھڈا بن گیا Reviewed by SKY IRAQ on 21:06:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.