Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

خانپور بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکلوں کے خلاف کاروائی



خانپور (راجہ طاہر) تھانہ خانپور کی بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکلوں کے خلاف کاروائی درجنوں موٹر سائیکل پولیس کی حراست میں بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکلوں کے خلاف کاروائی پولیس کا احسن اقدام ہے خانپور کی سیاسی و سماجی حلقوں کی صحافیوں سے گفتگو صوبائی حکومت کے حکم کے بعد ضلع ہریپور میں بغیر نمبر پلیٹ موٹرسائیکلوں کے خلاف کاروائی سے جرائم میں بڑی حد تک کمی واقع ہو گی عوامی حلقوں نے اس اقدم کو سہراتے ہوئے پولیس کے اعلی احکام سے مطالبہ کیا کے ایسی طرح بغیر لالنس ڈرائیوز کے خلاف بھی کاروائی کا آغاز کیا جائے تاکہ حادثات میں کمی واقع ہو سکے ۔
خانپور بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکلوں کے خلاف کاروائی Reviewed by SKY IRAQ on 21:19:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.