ضلع ہریپور کی عوام کیلئے خوشخبری
خانپور (اسد زرگر )ضلع ہریپور کی عوام کیلئے وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف
نے گیس۔بجلی اور دیگر ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کیلئے 45کرڑو روپے کی
پہلی گرانٹ کی منظوری دے دی جس میں سے 25کرڑو گیس کیلئے 10کرڑو بجلی کیلئے
اور 10کرڑو سے دوسرے منصوبے مکمل کیے جاہیں گے
میں نے الیکشن میں 70علاقوں کو سوئی گیس کی فراہمی کا وعدہ کیا تھا مگر مجھے امید ہے کہ 150دیہات تک سوئی گیس فراہمی مکمل کیجائے گی مجھے جان سے مار دینے کی دھمکی دینے والے مجھے عوامی خدمت کے مشن سے روک نہیں سکتے ضلع ہریپورکی عوام نے مجھ پر جس اعتماد کا اظہار کیا میں اس اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا وزیراعظم پاکستان جلد ہریپور کا دورہ کرکے میگاپروجیکٹ کا اعلان کریں گے خانپور میں بجلی پانی کے مسائل کے حل کیلئے وزیرِ پانی و بجلی عابد شیر علی کو دعوت دیں گے MNAہریپور بابر نواز خان کی خانپور میں نثار احمد صراف کی جانب سے دی جانے والی عید ملن پارٹی پر اپنے ورکرز اور سپورٹران کے جرگہ سے گفتگوخانپور کے پُر فضا مقام خانپور ڈیم ریسٹ ہاؤس پرمنعقدہ ایک عید ملن پارٹی کے موقع پر MNAبابر نواز خان نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ضلع بھر کی عوام نے مجھ پر بہت بڑے اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے مجھے بھاری اکثریت سے کامیاب کرایا میں حلف اُٹھانے کے بعد ضلع کے ہر گاؤں جا کر عوام کا شکریہ ادا کروں گا اس موقع پر بابر نواز خان نے مزید کہا کہ میاں محمد نواز شریف نے ضلع ہریپور میں گیس۔بجلی اور دیگر منصوبوں کیلئے 45کرڑو روپے کی پہلی گرانٹ کی منظوری دے دی جس پر بہت جلد کام شروغ ہوجائے گا اس موقع پر بابر نوازخان نے یہ بھی کہا کے میرے مخالفین مجھے جان سے مار دینے کی دھمکیاں دے رہے ہیں مگر میرے ساتھ ضلع بھر کے غریب عوام کی دعاہیں اور اللہ تعالی کی مدد شامل ہے کوئی شخص بھی مجھے عوامی خدمت کے مشن سے نہیں روک سکتامیں نے ان لوگوں کی سیاست کوہمیشہ کیلئے دفن کر دیا جو غریب عوام کو اپنا نوکر سمجھاتے تھے بابر نواز کا کہنا تھا کہ عوام کی سہولت کیلئے ہر علاقہ میں روز کیلئے پبلک ڈے کیا کروں گا تاکہ عوام کو مجھ تک رسائی حاصل ہو اور میں ان کے مسائل سن سکوں۔

Reviewed by SKY IRAQ
on
20:29:00
Rating:
Reviewed by SKY IRAQ
on
20:29:00
Rating:

No comments: