Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

گلبرگ کالونی واہ کینٹ میں روڈ کی خصتہ حالی انتظامیہ کی عدم توجہ



واہ کینٹ : ( وقار عباس ) گلبرگ کالونی واہ کینٹ میں روڈ کی خصتہ حالی انتظامیہ کی عدم توجہ ۔ تفصیلات کے مطابق واہ کینٹ کےرہائشی علاقے گلبرگ کالونی کا مین روڈ ٹوٹ پھوٹ اور خستہ حالی کا شکار ہے اور گزشتہ 3سال سے انتظامیہ کی عدم توجہ کے باعث علاقہ مکین ایک عزاب میں مبتلا ہیں ، اہل علاقہ کا کہنا ہے کے انتظامیہ کو بارہا اس بارے میں آگاہ کیا گیا اور شکایات درج کروائی گیئں لیکن انتظامیہ ٹس سے مس نہیں ہوئی۔روڈ کے ساتھ نالہ نہ ہونے کی وجہ سے گندا پانی روڈ پر بہتا ہے جو کہ نہ صرف روڈ کے خراب ہونے کا با عث بن رہا ہے بلکہ لوگوں کے کپڑے بھی خراب ہوتے ہیں۔ لہزا اہلِ علاقہ کا انتظامیہ سے اپیل ہے کہ اس علاقے کی طرف توجہ دی جائے اور اس روڈ کی دوبارہ سے تعمیر کی جائے۔  
گلبرگ کالونی واہ کینٹ میں روڈ کی خصتہ حالی انتظامیہ کی عدم توجہ Reviewed by SKY IRAQ on 03:57:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.