Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

افغانیوں کا بغیر پاس پاکستان میں داخلہ ممنوع قرار

تجارت کے لیے ایک ہزار راہداری پاسز بھی جاری، تعداد وقت و ضرورت کے ساتھ بڑھائی جائے گی۔ 
افغان باشندوں کے لیے پاکستان اسپانسرز کا ہونا بھی لازمی قرار دیا گیا۔
لاہور/ کوئٹہ / پشاور /  اسلام آباد: پاکستان نے سرحدی آمدورفت اور تجارت کے حوالے سے راہداری پاسز جاری کردیے۔
کسی بھی افغان باشندے کا بغیر راہداری پاس پاکستان میں داخلے کو ممنوع قرار دیدیا گیا ہے جس کا اطلاق آج سے ہوگا۔ گزشتہ روز پاکستان نے سرحدی آمدورفت اور تجارت کے حوالے سے طورخم بارڈر پر افغان باشندوں کو نئے راہداری پاسز جاری کر دیے۔
جس کے بعد کسی بھی غیرملکی کو بغیر راہداری پاس پاکستان میں داخلے پر مکمل پابندی ہو گی جبکہ اس حوالے سے افغان باشندوں کے لیے پاکستان اسپانسرز کا ہونا بھی لازمی  قرار دیا گیا۔ ابتدائی طور پر ایک ہزار راہداری فارمز جاری کیے گئے ہیں جس کی تعداد آئندہ وقت اور ضرورت کے ساتھ بڑھائی جائے گی۔
افغانیوں کا بغیر پاس پاکستان میں داخلہ ممنوع قرار Reviewed by SKY IRAQ on 13:48:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.