Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

ٹیکسلا :احاطہ دی فاونڈر سکول کے پرنسپل چوہدری عطاالراحمان اور ڈاکٹر سید اسد علی کی قیادت میں ڈینگی کے خلاف ریلی۔



ٹیکسلا حاطہ دی فاونڈر سکول کے پرنسپل چوہدری عطاالراحمان اور ڈاکٹر سید اسد علی کی قیادت میں ڈینگی کے خلاف ریلی۔تفصیلات کے مطابق ڈینگی کےانیس کیسز ٹیکسلا میں منظر عام  آنےکے بعد علاقے کے لوگوں میں ڈینگی کے خلاف شعور اور آگاہی پیدا کرنے کے لیئے جہاں انتظامیہ متحرک ہو گئی ہے وہاں ہی السید ہسپتال کے ہیڈ سید اسد علی بھی کام کرتے دیکھائی دیتے ہیں،اور اسی ضمن میں دی فاونڈر سکول احاطہ کے پرنسپل  چوہدری عطاالراحمان نے سکول کے بچوں کے ساتھ مل کر ڈاکٹر سید اسد علی کی قیادت میں ڈینگی کے تدارک کے لئےاور اس کے خلاف ریلی نکالی ۔جس میں بچوں نے ڈینگی کے خلاف بینر اور پلے کارڈز اٹھا  رکھے تھے جن پر ڈینگی سے بچاؤ کی تدابیردرج تھیں۔ اس موقع پر ڈاکٹر کا کہنا تھا ڈینگی کے خلاف نہ صرف حکومت کو کام کرنا ہوگا بلکہ سول اداروں اور علاقہ مکینوں کو بھی مل کر کام کرنا ہوگا، ارد گرد پانی نہ جمع ہونے دیں اور صفائی کا خیال رکھا جائے تاکہ اس مہلک مرض پر قابو پایا جا سکے




ٹیکسلا :احاطہ دی فاونڈر سکول کے پرنسپل چوہدری عطاالراحمان اور ڈاکٹر سید اسد علی کی قیادت میں ڈینگی کے خلاف ریلی۔ Reviewed by SKY IRAQ on 01:56:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.