خانپور پولیس کی کاروائی چھاپہ ڈھائی کلو چرس برآمدملزمان گرفتار
c-خانپور (اسد زرگر) خانپور پولیس کی کاروائی ترناوہ میں تیل کی ایجنسی پر چھاپہ ڈھائی کلو چرس برآمدملزمان گرفتار 9.
کےتحت دونوں ملزمان پر مقدمہ درج ملزمان عرصہ سے علاقہ میں منشیات فروشی کا کام کرنے میں مصررف تھے مخبر کی اطلاع پر ایس۔ایچ۔او تھانہ خانپور بشیر خان نے نفری کے ہمراہ چھاپہ مارادوکان کے خفیہ خانوں سے ڈھائی کلو چرس برآمد کر کے پولیس نے دوملزمان کو گرفتار کر لیا پولیس کی اس کاروائی پر عوامی حلقوں نے ایس۔ایچ۔او بشیر خان کی خدمات کو سہرا ہا اور کہا کے بشیر خان کی تھانہ خانپور میں تعیناتی کے بعدجرائم پیشہ افراد کے خلاف مزید گھیرا تنگ ہو رہا ہے عوامی حلقوں نے منشیات خاتمے کے خلاف مہم سخت کرنے پر پولیس احکام کو خراج تحسین پیش کیا ۔
خانپور پولیس کی کاروائی چھاپہ ڈھائی کلو چرس برآمدملزمان گرفتار
Reviewed by SKY IRAQ
on
20:15:00
Rating:
Reviewed by SKY IRAQ
on
20:15:00
Rating:

No comments: