Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

پاکستان کے صاف انکار کے بعد بھارت کا نیا پینترا


لاہور(اکتوبر۔2015ء)بغل میں چھری منہ میں رام رام، بھارت نے کرکٹ میں گرگٹ کی طرح کا رنگ بدلتے ہوئے بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ایشیاء کپ میں شرکت کرنے کا کہہ دیا، ساتھ ہی سکیورٹی کی فراہمی کی بھی یقین دہانی کرا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ان کے اپنے کرکٹ بورڈ نے اب مگر مچھ کے آنسو رونا شروع کر دئیے ہیں، پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کی طرف سے آئندہ سال بھارت میں ہی شیڈول ایشیاء بلائنڈ کرکٹ کپ کا بائیکاٹ کرنے پر بھارتی گویا رونے لگ گئے، پاکستانی بلائنڈ ٹیم سے شرکت کی درخواست کر دی۔ کہا کہ مہمان کونسل اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے۔ ساتھ ہی جھوٹی تسلی بھی دے دی کہ پاکستانی بلائنڈ ٹیم کو بھرپور سکیورٹی فراہم کی جائے گی
پاکستان کے صاف انکار کے بعد بھارت کا نیا پینترا Reviewed by SKY IRAQ on 12:09:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.