خانپور:مسافرگاڑیوں پر اوولوڈنگ کسی بھی وقت بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہے
خانپور(تحصیل رپورٹر) ضلعی انتظامیہ کی ناائلی خانپور روڈ پر چلنے والی مسافر گاڑیوں پر اوولوڈنگ کسی بھی وقت بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہے خانپور ٹیکسلا روڈ پر چلنے والی مسافر گاڑیوں میں گنجاش سے زیادہ مسافر سوار کیے جاتے ہیںعوامی حلقوں کی جانب سے احکام سے اصلاح و احوال کا مطالبہ خانپور ٹیکسلا رو پر چلنے والی تمام مسافر گاڑیوں میں گنجاش سے زیادہ افراد کو سوار کیا جا تا ہے جبکہ اگر گاڑی مالکان کو ایسا کرنے سے منع کیا جائے تو مسافروں سے ناروسلوک کیا جاتا ہے عوامی حلقوں نے صحافیوں کو بتایا کے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اوولوڈنگ کرنے والی تمام مسافر گاڑیوں پر بھاری جرمانے کیے جاہیں تاکہ یہ افراد لوگوں کی قمتی جانوں سے کھیل نہ سکیں عوامی حلقوں نے یہ بھی بتایا کہ اگر گاڑی مالکان کو اوو لوڈنگ سے منع کیا جائے تو یہ مسافروں سے ناروا سلوک کرنے پر اُتر آتے ہیں ضلعی انتظامیہ کو چاہیے کے وہ اوولوڈنگ کرنے والوں کے خلاف ٹھوس کاروائی عمل میں لاہیں ۔،
خانپور:مسافرگاڑیوں پر اوولوڈنگ کسی بھی وقت بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہے
Reviewed by SKY IRAQ
on
20:13:00
Rating:

No comments: