Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

احاطہ ٹیکسلا میں واپڈہ کی لا پرواہی قیمتی جانیں خطرے میں

                           

                                احاطہ ٹیکسلا میں واپڈہ کی لا پرواہی قیمتی جانیں خطرے میں

احا طہ کالونی  جو کہ ٹیکسلا ہری پور روڈ پر واقع کافی بڑی کالونی اور خرید و فروخت کا  مرکز ہے اہل علاقہ کے مطابق احاطہ  میں تاج پلازہ کے لئے واپڈہ نے جو بجلی کا ٹرانسفارمر لگایا    وہ  کھمبے کے اوپر لگانے کی بجائے  زمین  پر لگا دیا  جو کے ہائی وولٹیج کا حامل ہے اور اہل علاقہ  خصوصاَ      بچوں کے لئے خطرے کا باعث بنا ہوا ہے۔پلازہ مالکان کا کہنا ہے کہ یہ بات کتنی دفعہ انتظامیہ کے علم میں لائی گئی  لیکن انتظامیہ بغیر رشوت کے کوئی کام کرنے پر آمادہ نہیں ۔ اگر اس ٹرانسفارپر کو پولز کے اوپر نہ نصب کیا گیا تو کوئی گاڑی یا لوگ حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں اور آگ لگنے کا بھی خطرہ ہے  لہذا  واپڈہ انتظامیہ سے درخواست ہے کہ جلد از جلد ٹراسفارمر کو اسکی اصل جگہ پر نصب کیا جائے تاکہ کسی بھی بڑے حادثے سے بچا جا سکے ۔

احاطہ ٹیکسلا میں واپڈہ کی لا پرواہی قیمتی جانیں خطرے میں Reviewed by SKY IRAQ on 19:17:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.