راولپنڈي : عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید پر خود کش حملے
راولپنڈي: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید پر خود کش حملے کے خطرے کے پیش نظر لال حویلی کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی۔
رکن قومی اسمبلی کو غیر ضروری سفر کرنے سے بھی منع کر دیا گیا، جمعے کو سیکیورٹی ایجنسی پنجاب کی اسپیشل برانچ نے رکن قومی اسمبلی شیخ رشید کو خط لکھا ہے،جس میں ان کی جان کو لاحق خطرات سے آگاہ کیا گیا ہے خط میں لکھا گیا ہے کہ دہشت گرد رکن قومی اسمبلی شیخ رشید کو خود کش حملے کا نشانہ بنا سکتے ہیں اور یہ حملہ سابق صوبائی وزیر داخلہ شجاع خانزادہ کی طرز جیسا ہو سکتا ہے۔
راولپنڈي : عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید پر خود کش حملے
Reviewed by SKY IRAQ
on
21:21:00
Rating:
Reviewed by SKY IRAQ
on
21:21:00
Rating:

No comments: