اوور ہیڈ پل ٹیکسلا ٹوٹے کا خدشہ
مین بازار ٹیکسلا کے سامنے ریلوے ٹریک پر بنائے گئے اوور ہیڈ پل کا کوئی پرسان حال نہیں۔ پل جگہ جگہ سے ٹوٹ چکا ہے لیکن انتطامیہ ٹس سے مس نہیں ہو رہی ۔ پل کے خراب ہونے کی واجہ سے روزانہ گھنٹوں ٹریفک جام رہتی ہے اور حادثات کی شرح میں بھی اضافہ ہوگیا ہے، انتظامیہ سے اپیل ہے کہ برائے مہربانی پل کی بحالی کا کام جلد از جلد کیا جائے تاکہ کسی بھی بڑے حادثے سے بچا جا سکے۔
اوور ہیڈ پل ٹیکسلا ٹوٹے کا خدشہ
Reviewed by SKY IRAQ
on
13:18:00
Rating:
Reviewed by SKY IRAQ
on
13:18:00
Rating:

No comments: