Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

ٹیکسلا کے لوگوں کے لئے خوشخبری آگئی پینا فلکس مشین اب اپنے شہر میں،

ٹیکسلا کے لوگوں کے لئے خوشخبری  

  پرینٹنگ لینڈ ٹیکسلا کے مالک بابر صاحب نے ٹیکسلا کی ضرورت کو مدِنظر رکھتے ہوئے مہنگی ترین پینا فلکس مشین خرید لی۔ تفصیلا ت کے مطابق اس مشین کو کشمیر پلازہ ٹیکسلا چوک میں دوسری منزل پر نسب کیا گیا۔ اور اس نیٹ ورک کو ٹیکسلا پینا فلکس کا نام دیا گیا جہاں آپ اپنی مرضی کے مطابق ڈیزائنگ کروا کے پینا فلکس پرنٹ کروا سکتے ہیں۔علاوہ ازیں پینا فلکس بھی نہایت مناسب ریٹس پر پرنٹ کئے جا رہے ہیں۔

ٹیکسلا کے لوگوں کے لئے خوشخبری آگئی پینا فلکس مشین اب اپنے شہر میں، Reviewed by SKY IRAQ on 17:21:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.