امیر خان ، فتح جنگ کا رہائشی ماں سمیت لا پتہ
امیر خان ، فتح جنگ کا رہائشی ماں سمیت لا پتہ
امیر خان کا رہائشی سید ایاز ا ظہرجو کہ حببیب بنک اسلام آباد کا ملازم ہے بنک کی طرف سے والدہ کے ساتھ فریضہ حج ادا کرنےسعودی عرب گیا۔ لیکن واقعہ منیٰ کے بعد والدہ سمیت لا پتہ ہوگیا ۔نوجوان کے اہل خانہ کے مطابق حکام سے رابطہ ہے لیکن تا حال دونوں ماں بیٹے کے بارے میں کوئی تسلی بخش خبر نہیں مل سکی۔اہل خانہ اپنوں کے ملنے کے منتظر ہیں اور امید کرتے ہیں کے پاکستانی حکام ایاز اور انکی والدہ کی تلا ش میں ان کی مدد کرے گی۔
امیر خان ، فتح جنگ کا رہائشی ماں سمیت لا پتہ
Reviewed by SKY IRAQ
on
13:09:00
Rating:
Reviewed by SKY IRAQ
on
13:09:00
Rating:

No comments: