Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

ٹیکسلا بیس سالہ نوجوان نے عید پر گھر والوں سے ناراض ہوکرخود کشی کر لی

                        ٹیکسلا بیس سالہ نوجوان نے عید پر گھر والوں سے ناراض ہوکرخود کشی کر لی

ٹیکسلا ( نا مہ گار)ٹیکسلا سے تعلق رکھنے والے بیس سالہ نوجوان نے عید کے روز گھر والوں سے ناراض ہوکرخود کشی کا انتہائی اقدام اٹھاتے ہوئے خانپور ڈیم میں ڈوب کر زندگی کا چراغ گل کردیا،نوجان کی نعش دوسرے روز خانپور ڈیم سے ملی ، اطلاع پر گھر میں کہرام مچ گیا،نوجوان کو ہزاروں سوگوران کی موجودگی میں ٹیکسلا کے قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا ، جنازہ کے موقع پر رقت آمیز مناظر ہر آنکھ اشک بار تھی،تفصیلات کے مطابق حیدری ٹاون ٹیکسلا کا رہائشی ارسلان عف شانی گھر والوں سے ناراض ہوکر خود کشی کی نیت سے خانپور ڈیم چلا گیا ، جہاں ڈیم میں دوب کر اس نے اپنی زندگی کا چراغ گل کردیا ،نوجوان کی نعش جب گھر پہنچی تو گھر میں کہرام مچ گیا ،بتایا جاتا ہے کہ مذکورہ نوجوان گھر والوں سے کسی بات پر لڑکر گھر سے گیا تھا ،دوسرے روز خانپور ڈیم سے نعش برآمد ہونے پر نوجوان کے گھر اسکی اطلاع دی گئی ،نماز جنازہ اتوار کے روز شام ساڑھے چار بجے مسلم کالونی ٹیکسلا میں ادا کیا گیا،ناراضگی کی اصل وجہ معلوم نہ ہوسکی ، تاہم نوجوان کا خود کشی کاانتہائی اقدام نے گھر والوں کو بے حال کردیا

ٹیکسلا بیس سالہ نوجوان نے عید پر گھر والوں سے ناراض ہوکرخود کشی کر لی Reviewed by SKY IRAQ on 22:14:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.