شادی کی پہلی رات جوڑے پر قیامت ٹوٹ پڑی۔۔۔وجہ انتہائی درناک!!!
ٹانک‘شادی کی پہلی رات کمرے میں دھواں بھرنے سے دم گھٹنے کے باعث دولہا جاں بحق ‘دولہن کی حالت غیر ہوگئی
ٹانک نواحی گاو‘ں گرہ شہباز میں شادی کی پہلی رات کمرے میں دھواں بھر جانے سے دم گھٹنے کے باعث دولہا جاں بحق جبکہ دولہن کی حالت غیر ہوگئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق بد ھ کے روز شادی کے بند ھن میں بندھنے والا گرہ شہبا ز کا بد نصیب جوڑا اپنے کمر ے میں موجود تھا جب بجلی چلی جانے کے بعد کمر ے کے قریب ہی جنریٹر چلا یا گیا جس کے بعد کمر ے میں جنریٹر کا دھو اں بھر جانے کے باعث محمد اکرم ولد اللہ ڈوایا نامی دولہا دم گھٹنے کے باعث جاں بحق جبکہ دولہن مسماتہ (ن) بی بی کی حالت غیر ہوگئی جسے تشویشنا ک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ واقعہ کے بعد گھر کی خوشی غم میں بد ل گئی اور گاو‘ں کی فضاء سوگوار رہی۔
شادی کی پہلی رات جوڑے پر قیامت ٹوٹ پڑی۔۔۔وجہ انتہائی درناک!!!
Reviewed by SKY IRAQ
on
16:51:00
Rating:
Reviewed by SKY IRAQ
on
16:51:00
Rating:

No comments: