Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

ٹیکسلا اور گرد و نواع میں رات گئے زلزلے کے جھٹکے۔۔۔

                           

اسلام آباد،راولپنڈی ، ٹیکسلا ,گوجرانوالہ، پشاور، ایبٹ آباد اورگردونواح میں زلزلےکےشدیدجھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 6.4 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کے باعث لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے تاہم اب تک کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ زلزلے کے جھٹکےمانسہرہ،بٹگرام اورکوہستان،صوابی اورقریبی علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے ہیں۔

ٹیکسلا اور گرد و نواع میں رات گئے زلزلے کے جھٹکے۔۔۔ Reviewed by SKY IRAQ on 13:50:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.