خا نپور کی تا ریخ کا بد تر ین ٹر یفک جام عید کے تیسرے اور چوتھے دن خا نپو ر ڈیم کی سیرکے لیے سیا حوں کا ایک طو فان امڈ آیا ، ہزاروں سیا ح پھنس گئے
خا نپور (وائس آف ٹیکسلا/محمد ارشاد زرگر) خا نپور کی تا ریخ کا بد تر ین ٹر یفک جام عید کے تیسرے دن خا نپو ر ڈیم کی سیر کے لیے سیا حوں کا ایک طو فان امڈ آیا ٹر یفک جام کے با عث ہزاروں سیا ح پھنس کر رہ گئے سیا حو ں کو گھروں تک پہنچنے اور کھا نے پینے کی اشیاء کی عدم دستیا بی کے با عث مشکلات کا سا منا حسا س ادارے کے سیکو رٹی اہلکار اور خا نپور پو لیس را ت گئے ٹر یفک کی روا نی بحال کر نے میں کا میاب تفصیلات کے مطا بق خا نپور میں عید کے پہلے دن اور دو سرے دن خانپور ڈیم سیر کے لیے آنے وا لے سیا حو ں کا رش لگا رہا لیکن عید کے تیسرے دن ہزاروں گا ڑیوں میں سوار ہزاروں سیا حوں کا ایک طو فان امڈ آیا شہریوں کے رش اور ٹر یفک کے دبا و کے با عث دن دو بجے خا نپور روڈ پر ٹر یفک جام ہو نا شروع ہو گئی شام کے قر یب آنے والے شدید آند ھی طو فان اور مو سلا دھار با رش کے با عث سیا حوں نے اپنے اپنے گھروں کو وا پسی شر وع کی تو خا نپور روڈ پر جنڈیال سے لیکر ہر ی پور روڈ تک سیا حوں کی ہزاروں گا ڑیاں ٹر یفک جام میں بری طرح پھنس کر رہ گئیں جس میں سوار ہز اروں شہر یوں کو مشکلات کا سا منا کر نا پڑا کھا نے پینے کی چیزوں کی قلت کے با عث خصوصاََخواتین اور بچوں کو مشکلات اٹھا نا پڑی یہ خا نپور کی تا ریخ کا بد تر ین ٹر یفک جام تھا جو دن دو بجے سے لیکر رات گئے تک جا ری رہا اس طرح سیا ح خا نپور روڈ پر ٹر یفک جام میں آٹھ سے دس گھنٹے تک پھنسے رہے حساس ادارے کے سیکو رٹی اہلکار اور خا نپور پو لیس کی بھا ری نفری با لاخر خا نپور روڈ پر ٹر یفک کی روانی بحال کر نے میں کا میاب ہو گئے سیا حوں کی جان میں جان آئی۔
خا نپور کی تا ریخ کا بد تر ین ٹر یفک جام عید کے تیسرے اور چوتھے دن خا نپو ر ڈیم کی سیرکے لیے سیا حوں کا ایک طو فان امڈ آیا ، ہزاروں سیا ح پھنس گئے
Reviewed by SKY IRAQ
on
21:39:00
Rating:
No comments: