وفاقی وزیر ایوی ایشن غلام سرور خان نے نہر روڈ تا خان پور روڈ کا افتتاح کیا۔
وفاقی وزیر ایوی ایشن غلام سرور خان نے نہر روڈ تا خان پور روڈ کا افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب میں ایم این اے منصور حیات خان ، عمار صدیق خان ، ملک عظمت ، مہتاب شاہ صاحب ، ملک پرویز ، حاجی زاہد رفیق اور پاکستان تحریک انصاف تحصیل ٹیکسلا کی سینئر قیادت کی شرکت
منصوبے پر 23کروڈ روپے لاگت ائے گی اس کی لمبائی 5.89 کلو میٹر ہے ۔ منصوبہ 12ماہ میں مکمل ہو گا ۔
منصوبے پر 23کروڈ روپے لاگت ائے گی اس کی لمبائی 5.89 کلو میٹر ہے ۔ منصوبہ 12ماہ میں مکمل ہو گا ۔
وفاقی وزیر ایوی ایشن غلام سرور خان نے نہر روڈ تا خان پور روڈ کا افتتاح کیا۔
Reviewed by Voice of Taxila News
on
13:54:00
Rating:
No comments: