Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

خیبر سٹی کے حوالے سے پراپیگنڈا


میڈیا اور صحافت لبادہ میں  چھپی چند کالی بھیڑیں چند  کا کام صرف لوگوں کو بلیک میل کرکے آپ نے ڈیمانڈ پوری کروانا ہے جو کافی عرصے سے خیبر سٹی کے حوالے سے پراپیگنڈا کررہے ہیں  کہ وہاں پہ بجلی کی تاروں پہ کنڈے لگا کے بجلی استعمال کی جا رہی ہے واپڈا کے اہلکاروں سے اس معاملے پر رابطہ کیا گیا اور انہوں نے اس معاملے کی پوری تردید کردی ہے خیبر سٹی کی انتظامیہ کے پاس پچھلے چار سالوں سے جمع کرائے جانے والے بجلی کے بل اور زمین کی ملکیت کے تمام کوائف موجود ہے جس کا تمام ریکارڈ محکمہ ریونیو کے پاس موجود ہے اور اس سوسائٹی کی ضلعی  انتظامیہ سے این او سی آخری مراحل میں ہے جو جلد خیبرسٹی انتظامیہ کو مل جائے گی  یہ وہ واحد  سوسائٹی ہے جو بیعانہ کی ادائیگی پر لوگوں کو پلاٹ پر قبضہ دے رہی اور باقی رقم  پانچ سال کی اقساط میں وصول کر رہی ہے چند صحافی جو کچھ عرصہ قبل خود منشیات اور شراب فروشی کی خریدوفروخت پر گرفتار ہو چکے ہیں جس کا ان کے خلاف مقدمہ بھی درج ہے  وہ خیبر سٹی انتظامیہ سے پیسوں کا تقاضا کریں جو خیبرسٹی کی انتظامیہ نے پیسے دینے سے  انکار کر دیا ہے ان نام نہاد صحافیوں نے ملک کی ایک  معروف نیوز پیپر  کے ساتھ اپنا تعلق اس اخبار  کا نمائندہ ہونے کا بتایا اور جب اس نیوز پیپر
کی انتظامیہ سے صحافی سے متعلق پوچھا گیا تو اس نیوزپیپر کے چیف ایڈیٹر  نے بتایا کہ یہ صحافی  ہمارے نیوز پیپر کے نام پر کرپشن کر رہا تھا جس کی ہمیں کافی شکایات موصول ہوئیں اور اس کے بعد اسے اپنے نیوز پیپر سے  کافی عرصہ قبل کرپشن کی وجہ سے فارغ کر دیے  خیبر سٹی کی انتظامیہ کی میڈیا اور پریس کلب کے صدر اور جنرل سیکٹری سے گزارش ہے کہ ایسے لوگ جو صحافت کی آڑ میں لوگوں کو بلیک میل کر رہے ہیں ان کا محاسبہ کیا جائے خیبر سٹی کی انتظامیہ نے ان نام نہاد صحافیوں کو لیگل نوٹس بھیج دی ہیں اور PID کو ان صحافیوں کی غلط اور جھوٹی خبر لگانے پر اپنے لیگل ایڈوائزر ذریعے اپنی شکایت درج کروا دی ہے
خیبر سٹی کے حوالے سے پراپیگنڈا Reviewed by Voice of Taxila News on 13:41:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.