Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

ٹیکسلا سٹی چوکی ایچ ایم سی روڈ پر پولیس ناکے پر ملزمان کی پولیس پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ

ٹیکسلا
 تھانہ سٹی ٹیکسلا کی حدود میں ناکہ بندی کے دوران مشکوک گاڑیاں روکنے پر ملزمان کی پولیس پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ ایک۔  پولیس کی جانب سے فائرنگ کے تبادلہ پر ایک پولیس اہلکار اور ایک ملزم شدید زخمی۔دو ملزمان ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے۔پولیس نے زخمی ہونے والے ملزم نجیب اللہ ساکن پشاور کو گرفتار کر لیا۔زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا فرار ہونے والے ملزمان میں زاہد شاہ اور سرفراز ساکن مردان شامل ہیں۔پولیس نے ملزمان کے زیر استعمال دو عدد گاڑیاں نمبریAGB.21اور DD.312 قبضہ میں لے لیں۔ واقع گزشتہ رات بارہ بجے کے 
قریب پیش آیا۔زخمی پولیس اہلکار جس کے بازو پر گولی لگی فہیم منظور ہے۔
ملزمان کی بابت معلوم ہوا ہے کہ ملزمان گاڑی چوری ، ڈکیتی سمیت متعدد واردتوں میں ملوث ہیں
ٹیکسلا سٹی چوکی ایچ ایم سی روڈ پر پولیس ناکے پر ملزمان کی پولیس پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ Reviewed by Voice of Taxila News on 09:56:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.